پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی کوچ عائشہ زمان یو سی آئی کورس میں شرکت کےلئے 12 نومبر کو جاپان روانہ ہونگی

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی کوچ عائشہ زمان یو سی آئی کورس میں شرکت کےلئے 12 نومبر کو جاپان روانہ ہو نگی جبکہ پاکستان کے جونیئر کھلاڑی حمزہ الدین جاپان میں تربیت حاصل کرنے کےلئے پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے ”اے پی پی“ کو بتایاکہ یو سی آئی کورس 14 سے 20 نومبر تک جاپان …

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی کوچ عائشہ زمان یو سی آئی کورس میں شرکت کےلئے 12 نومبر کو جاپان روانہ ہو نگی جبکہ پاکستان کے جونیئر کھلاڑی حمزہ الدین جاپان میں تربیت حاصل کرنے کےلئے پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے ”اے پی پی“ کو بتایاکہ یو سی آئی کورس 14 سے 20 نومبر تک جاپان میں ہو نگے جس میں عائشہ زمان پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply