پی ایس ڈی پی کے تحت ’’قومی غذائی تحفظ اورپیداوار میں اضافہ کے پروگرام‘‘ کےلئے 1983 ملین روپے کا بجٹ مختص

پی ایس ڈی پی کے تحت ’’قومی غذائی تحفظ اورپیداوار میں اضافہ کے پروگرام‘‘ کےلئے 1983 ملین روپے کا بجٹ مختص

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت قومی غذائی تحفظ و تحقیق ڈویژن کے نئے منصوبہ ’’قومی غذائی تحفظ اورپیداوار میں اضافہ کے پروگرام‘‘ کےلئے 1983 ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ17000 ملین روپے ہے۔واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں ’’قومی غذائی تحفظ اور پیداوار میں اضافہ کے پروگرام‘‘ کےلئے 1983 ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔