پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز (جمعرات سے) شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز (جمعرات سے) جمعرات سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہوگی۔ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل واجد علی چوہدری نے اے پی پی کو بتایا کہ سیریز کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ ایونٹ میں نو ممالک کے کھلاڑی حصہ لےں گے جن میں پاکستان سمیت …

اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز (جمعرات سے) جمعرات سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہوگی۔ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل واجد علی چوہدری نے اے پی پی کو بتایا کہ سیریز کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ ایونٹ میں نو ممالک کے کھلاڑی حصہ لےں گے جن میں پاکستان سمیت افغانستان، مالدیپ، ترکی، سری لنکا، کمبوڈیا، شام اور نیپال شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ میں37 پاکستان اور 26 غیر ملکی کھلاڑی حصہ لیں گے اور ایونٹ میں پانچ کیٹگریز کے مقابلے شامل ہیں جن میں مینز سنگلز اینڈ ڈبلز، ویمن سنگلز اینڈ ڈبلز اور میکسڈ ڈبل شامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply