کھلاڑیوں کی عالمی رینکنگ کےلئے مدد گار ثابت ہوگا، قومی کھلاڑیوں سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے، گروپ کیپٹن طاہر سلطان

اسلام آباد ۔ 08 نومبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں آئندہ ماہ پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) مینز اور ویمنز سکواش ایونٹس کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ایونٹس میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھر پور سیکورٹی دیں گے، ایونٹ مرد کھلاڑیوں کی عالمی رینکنگ کےلئے مدد گار ثابت ہوگا، ایونٹ …

اسلام آباد ۔ 08 نومبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں آئندہ ماہ پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) مینز اور ویمنز سکواش ایونٹس کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ایونٹس میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھر پور سیکورٹی دیں گے، ایونٹ مرد کھلاڑیوں کی عالمی رینکنگ کےلئے مدد گار ثابت ہوگا، ایونٹ میں قومی کھلاڑیوں سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply