قائد اعظم کرکٹ ٹرافی سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 25 نومبر سے ہو گا

اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم ٹرافی میں سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 25 نومبر سے ملک کے مختلف شہروں میں ایک ساتھ ہو گا۔ گروپ اے سے ایس این جی پی ایل، ایس ایس جی سی، لاہور بلیوز اور واپڈا جبکہ گروپ بی سے یو بی ایل، ایچ بی ایل، کے آر ایل اور لاہور …

اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم ٹرافی میں سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 25 نومبر سے ملک کے مختلف شہروں میں ایک ساتھ ہو گا۔ گروپ اے سے ایس این جی پی ایل، ایس ایس جی سی، لاہور بلیوز اور واپڈا جبکہ گروپ بی سے یو بی ایل، ایچ بی ایل، کے آر ایل اور لاہور وائٹس نے سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنا رکھی ہے۔ ایس این جی پی ایل اور یو بی ایل نے اپنے سات گروپ میچز میں سے چھ، چھ کامیابیاں حاصل کر رکھی تھیں، ایچ بی ایل نے پانچ، ایس ایس جی سی، لاہور بلیوز اور کے آر ایل نے چار، چار اور لاہور وائٹس نے تین فتوحات حاصل کی تھیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply