اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) ویت نام کے ڈک پات لی ، پاکستان کے رضوان اعظم ، ترکی کے عمری لالی اور پاکستان کے محمد عرفان سعید بھٹی نے پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سیمی فائنل مقابلے(آج) ہفتہ کو لیاقت جمنازیم ، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے،گذشتہ روز مینز سنگلز کے کھیلے گئے پہلے کوارٹر …
پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز ٹورنامنٹ ، پاکستان، ویت نام اور ترکی کے کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) ویت نام کے ڈک پات لی ، پاکستان کے رضوان اعظم ، ترکی کے عمری لالی اور پاکستان کے محمد عرفان سعید بھٹی نے پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سیمی فائنل مقابلے(آج) ہفتہ کو لیاقت جمنازیم ، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے،گذشتہ روز مینز سنگلز کے کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں ویت نام کے ڈک پات لی نے ترکی کے محمد علی کرت کو 21-11 اور 21-16 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی








