ویمن کرکٹ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں (کل)آمنے سامنے ہوں گی

شارجہ ۔ 10 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) اتور کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن کو سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 15 رنز اور دوسرے میچ میں …

شارجہ ۔ 10 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) اتور کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن کو سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 15 رنز اور دوسرے میچ میں 39 رنز سے شکست دی تھی، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کل اتوار جبکہ چوتھا اور آخری میچ 14 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کھیلی گئی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم 2-1 سے کامیاب رہی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply