لاہور ہائیکورٹ نے مانگا منڈی روٹ کے لیے الیکٹرک بسیں نہ چلانے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے جواب طلب کر لیا
لاہور ہائیکورٹ ،مانگا منڈی روٹ کے لیے الیکٹرک بسیں نہ چلانے پر ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے جواب طلب

مزید خبریں
لاہور۔29جون (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے مانگا منڈی روٹ کے لیے الیکٹرک بسیں نہ چلانے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے جواب طلب کر لیا۔جسٹس عابد حسین چٹھہ نے شہری شیخ محمد لطیف شاہد کی درخواست پر سماعت کی۔








