آئیسکو نے ضروری سسٹم مینٹیننس کے باعث کل اتوار کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

سلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )نے ضروری سسٹم مینٹیننس کے باعث کل اتوار کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔ہفتہ کوترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل …

اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )نے ضروری سسٹم مینٹیننس کے باعث کل اتوار کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔ہفتہ کوترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 19 جولائی کو راولپنڈی سٹی سرکل صبح 6:30 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک: چیرنگ کراس، ملت آباد، عسکری XI فیڈرز۔اٹک سرکل صبح 5:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک: بہتر موڑ، واہ جنرل ہسپتال فیڈرز۔جہلم سرکل صبح 6:00 بجے سے 10:00 بجے تک: عباس پورہ،

کچہری، جادہ، ایفـ7 (کچہری)، اجمل شہید، کریم پورہ، بلال ٹاؤن، عباس پورہ، بوریاں، ایف 2 (چپ بورڈ)، انڈسٹریل، ایف10 (کالا بیس)، جکڑ، ایف9 (چک دولت) فیڈرز۔جی ایس او سرکل صبح 5:00 بجے سے 7:00 بجے تک:پی ٹی سی ایل، آئی10/2، فضل گھی، سی ڈبلیو او، کڈنی، آئی 11/3، میٹرو، این ڈی سی2، جی9/1، نیو، جی10 مرکز، جی10/1، اسلامک یونیورسٹی، ایچ11/4، جی10/2، این ڈی سی1، پی ایچ اے1، عید گاہ، ڈھوک نجو، راجہ سلطان، ایس ای ایس، اے کیو خان، یوفون، سیف سٹی1، پی ایچ اے، پولیس لائن، ای او بی آئی، علی مارکیٹ، آٹو، نسٹ، بیلہ روڈ، آئی سی ٹی، سیف سٹی2، بحریہ، نیسکام، ایئر یونیورسٹی۔صبح 6:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک:آر اے بازار، اے ڈبلیو ٹی، مال روڈ، اے ایف آئی سی، ٹینچ بھٹہ، ایم ایچ3، قاسم مارکیٹ، سی ایم ایچ1، سی ایم ایچ2، اسپرنٹ مال، کیانی روڈ،

آرمی فلیٹس، ایم ایچ1، ایم ایچ2، ذیشان کالونی، حیدر روڈ، این ایل سی، کیننگ روڈ، ہسپتال روڈ، این آئی اے ایس آر، نیو جی ایچ کیو۔صبح 7:00 بجے سے 11:00 بجے تک:راول، ساغر پور فیڈرز۔صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک:132 کے وی اے ڈبلیو سی ایچ ایم سی ٹیکسلا اور 132 کے وی سنگجانی۔برہان۔صبح 8:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک:132 کے وی کہوٹہ سٹی۔پلندری اور 132 کے وی نیو واہ۔بہتر موڑ،اور ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی بند رہے گی۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ اگر کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو گیا تو بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

 

مزید خبریں