اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں وفاقی حکومت کے خصوصی پروگراموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 77 ارب 46کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے خٓصوصی ترقیاتی پروگراموں کے لئے 2 کھرب 22 ارب 97 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے وفاقی حکومت کے خصوصی پروگراموں کے لئے فنڈز جاری کر دیئے

مزید خبریں