اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) سپیکرقومی اسمبلی سے پاکستان میں فرانس کے سفیربیریٹی مارک، متحدہ عرب امارات کے سفیر سلیم ابراہیم عبیدحماد اور سوڈان کے سفیرطاہرالہادی نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
سپیکر قومی اسمبلی سے پاکستان میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروںسے تفصیلی بات چیت

مزید خبریں