وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچ گئے ایک ہزار تین سو بیس میگاواٹ کے پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ منصوبہ کے یونٹ ون کا افتتاح کریں گے کراچی ۔ 29 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا ایئرپورٹ پہنچنے پر گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ اور سینئر حکام نے استقبال کیا۔ وزیراعظم 1320 میگاواٹ کے پورٹ قاسم …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچ گئے

مزید خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچ گئے
ایک ہزار تین سو بیس میگاواٹ کے پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ منصوبہ کے یونٹ ون کا افتتاح کریں گے
کراچی ۔ 29 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا ایئرپورٹ پہنچنے پر گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ اور سینئر حکام نے استقبال کیا۔ وزیراعظم 1320 میگاواٹ کے پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ منصوبہ کے 660 میگاواٹ کے یونٹ ون کا افتتاح کریں گے۔








