چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا متاثرین کی رقوم کی واپسی کے لئے تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) قومی احستاب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بد عنوانی ایک لعنت ہے جس کے خاتمے کے لئے کاوشیں کرنا جہاد کے مترادف ہےں، بدی کی قوتیں مضبوط ضرور ہوتی ہیں مگر چوروں اور بد عنوانوں کے پاﺅں نہیں ہوتے کیونکہ فتح ہمیشہ حق سچ کی ہوتی ہے ۔ نیب ملک سے بد عنوانی کے خاتمے کے لئے …

اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) قومی احستاب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بد عنوانی ایک لعنت ہے جس کے خاتمے کے لئے کاوشیں کرنا جہاد کے مترادف ہےں، بدی کی قوتیں مضبوط ضرور ہوتی ہیں مگر چوروں اور بد عنوانوں کے پاﺅں نہیں ہوتے کیونکہ فتح ہمیشہ حق سچ کی ہوتی ہے ۔ نیب ملک سے بد عنوانی کے خاتمے کے لئے کمزور افراد کی بجائے اب بڑی مچھلیوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کا عزم رکھتا ہے۔ 179 میگا کرپشن مقدمات میں سے 96 مقدمات پر ریفرنسز متعلقہ عدالت مجاز میں دائر کئے جاچکے ہیں جبکہ دیگر میگا کرپشن کے مقدمات کو قانون کے مطابق جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بد عنوانی کے مقدمات کے متاثرین کی رقوم کی واپسی کے لئے نیب ہیڈکوآرٹرز میں منعقدہ ایک تقریب سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply