اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماوں سے مشاورت کے بعد شاہ محمد شاہ کو مسلم لیگ ( ن) سندھ کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا۔یہ بات ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کی طرف سے بدھ کویہاں جاری بیان کے مطابق شاہ محمد شاہ کی تقرری کا نوٹیفیکیشن …
نواز شریف نے پارٹی رہنماوں سے مشاورت کے بعد شاہ محمد شاہ کو مسلم لیگ ( ن) سندھ کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماوں سے مشاورت کے بعد شاہ محمد شاہ کو مسلم لیگ ( ن) سندھ کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا۔یہ بات ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کی طرف سے بدھ کویہاں جاری بیان کے مطابق شاہ محمد شاہ کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔








