اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد این ٹی ایس کے حکام کیخلاف بدعنوانی کے الزامات کا سخت نوٹس لیا اور کامسیٹس کے ریکٹر کو اس حوالے سے جامع تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کے احکامات دیئے۔ مزید برآں وفاقی وزیر نے کہا کہ کسی بھی قسم کی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں …
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے این ٹی ایس کے حکام کیخلاف بدعنوانی کے الزامات کا نوٹس لے لیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد این ٹی ایس کے حکام کیخلاف بدعنوانی کے الزامات کا سخت نوٹس لیا اور کامسیٹس کے ریکٹر کو اس حوالے سے جامع تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کے احکامات دیئے۔ مزید برآں وفاقی وزیر نے کہا کہ کسی بھی قسم کی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔








