وزیراعظم کی پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے خیبر پختون خوا کی صوبائی حکومت کو وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ 12 ربیع الاول کے مبارک دن پر اس قسم …

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے خیبر پختون خوا کی صوبائی حکومت کو وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ 12 ربیع الاول کے مبارک دن پر اس قسم کے مذموم واقعہ سے پوری قوم اور قومی قیادت کا دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف عزم مزید پختہ ہو گیا ہے۔

Leave a Reply