سوچی ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تعاون تنظیم کے حکومتی سربراہان کے10ویں اجلاس میں شرکت کیلئے اجلاس کے مقام پر پہنچ گئے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد پر میزبان ملک کے وزیراعظم دمتری میدویدوف نے ان کا استقبال کیا۔ پاکستان2005ءسے شنگھائی تعاون تنظیم کا مبصر ملک رہنے کے بعد رواں برس جون میں تنظیم کا مستقل رکن بنا ہے۔ پا
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا شنگھائی تعاون تنظیم کے 10ویں اجلاس میں شرکت کیلئے آمد پر وزیراعظم دمتری میدویدوف نے استقبال کیا

مزید خبریں