اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج پالیسی 2018ءکی تیاری کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام سٹیک ہولڈرز سے آراءاور مشورہ حاصل کرنے کے لئے ملک کے مختلف اہم شہروں میں مشاورتی ورکشاپس کا انعقاد …
وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2018ءکی تیاری کے لئے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کر لی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج پالیسی 2018ءکی تیاری کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام سٹیک ہولڈرز سے آراءاور مشورہ حاصل کرنے کے لئے ملک کے مختلف اہم شہروں میں مشاورتی ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ مشاورتی عمل کا مقصدسٹیک ہولڈرز کی آراءاور سفارشات کی روشنی میں نئی حج پالیسی مرتب کرنا اور حج انتظامات میں بہتری لانا ہے۔ ا








