وزیر داخلہ احسن اقبال کی دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے پشاور میں زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور شہید اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔جمعہ کو اپنے مذمتی پیغام میں وزیر داخلہ نے پشاور میں زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔وزیر داخلہ نے حملے میں شہید اور زخمی ہونے …

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے پشاور میں زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور شہید اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔جمعہ کو اپنے مذمتی پیغام میں وزیر داخلہ نے پشاور میں زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔وزیر داخلہ نے حملے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کےلئے قوم متحد ہے، سیکورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کر کے بڑے جانی و مالی نقصان سے بچالیا ہے۔

Leave a Reply