ایس سی او کے رکن ممالک کےمبصرین نے پاکستان کو خوش آئند قرار دیا ہے

سوچی۔یکم دسمبر(اے پی پی)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے رہنماﺅں اورمبصرین نے پاکستان کا تنظیم کا مکمل رکن بننے کو خوش آئند قراردیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ پاکستان کی شمولیت سے ایس سی او کے مقاصد کے حصول میں مدد ملے گی۔ جمعہ کو روسی وزیراعظم دمتری مدویدیف کی زیر صدارت سربراہان حکومت کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر روس کے وزیراعظم نے اپنے …

سوچی۔یکم دسمبر(اے پی پی)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے رہنماﺅں اورمبصرین نے پاکستان کا تنظیم کا مکمل رکن بننے کو خوش آئند قراردیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ پاکستان کی شمولیت سے ایس سی او کے مقاصد کے حصول میں مدد ملے گی۔ جمعہ کو روسی وزیراعظم دمتری مدویدیف کی زیر صدارت سربراہان حکومت کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر روس کے وزیراعظم نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا کہ پاکستان جیسے ممالک کے رکن بننے سے ایس سی او مستقبل کے اہداف کو مزید وسعت دے گی۔ ا

Leave a Reply