وزارت مذہبی امور نے حج 2018ءکے دوران پاکستانی عازمین حج کی رہائش کے لئے عمارتوں کے حصول کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2018ءکے دوران پاکستانی عازمین حج کی رہائش کے لئے عمارتوں کے حصول کا عمل عمارتوں کے سعودی مالکان کے اظہار دلچسپی کے ذریعے شروع کر دیا ہے۔

Leave a Reply