راولپنڈی ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہفتہ کو لاہور میں شہید میجر محمد اسحق کے گھر گئے اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے شہید میجر محمد اسحق کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا کہ فرائض کی انجام دہی کے دوران افسران …
جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور میں شہید میجر محمد اسحق کے گھر گئے‘ آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہفتہ کو لاہور میں شہید میجر محمد اسحق کے گھر گئے اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے شہید میجر محمد اسحق کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا کہ فرائض کی انجام دہی کے دوران افسران اور جوانوں کی عظیم قربانیوں نے ہمارے عزم و ہمت کو مزید مضبوط کیا ہے۔ دہشت گردوں کے ایسے بزدلانہ واقعات سے ہمارے عزم متزلزل نہیں ہوں گے۔








