میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے کاروباری طبقے کے لیے تاجر دوست پالیسی متعارف کرادی

اسلام آباد ۔ 03 دسمبر (اے پی پی) میٹروپولیٹین کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) نے اسلام آباد کے کاروباری طبقے کے لیے ایسی تاجر دوست پالیسی بنائی ہے جس سے نہ صرف تاجر برادری اپنی کاروباری سر گرمیوں کو بہتر انداز میں سر انجام دے سیکں بلکہ اسلام آباد کی معاشی سرگرمیوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہو اور روزگار کے مزید مواقع فراہم ہو سکیں ۔ان خیالات کا …

اسلام آباد ۔ 03 دسمبر (اے پی پی) میٹروپولیٹین کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) نے اسلام آباد کے کاروباری طبقے کے لیے ایسی تاجر دوست پالیسی بنائی ہے جس سے نہ صرف تاجر برادری اپنی کاروباری سر گرمیوں کو بہتر انداز میں سر انجام دے سیکں بلکہ اسلام آباد کی معاشی سرگرمیوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہو اور روزگار کے مزید مواقع فراہم ہو سکیں ۔ان خیالات کا اظہار اسلام آباد کے میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے مرکز ایف6 سپر مارکیٹ میں ایک کاروباری مرکز کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply