وفاقی حکومت نے غیرملکی دوروں کے لئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے وفاقی وزرائ‘ وزراءمملکت‘ اراکین پارلیمنٹ‘ وزارتوں ڈویژنوں‘ کارپوریشنز کے اعلیٰ حکام‘ وفاقی سیکرٹریز‘ ایڈیشنل سیکرٹریز‘ وفود کے غیرملکی دوروں کے لئے 32 نکاتی ترمیمی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ وفاقی وزیراور وفاقی سیکرٹری ایک ساتھ بیرون ملک دورہ نہیں کرسکیں گے ‘وزراءاور وفود غیر ملکی دوروں سے قبل قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے مکمل منصوبہ بندی کریں‘وفد …

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے وفاقی وزرائ‘ وزراءمملکت‘ اراکین پارلیمنٹ‘ وزارتوں ڈویژنوں‘ کارپوریشنز کے اعلیٰ حکام‘ وفاقی سیکرٹریز‘ ایڈیشنل سیکرٹریز‘ وفود کے غیرملکی دوروں کے لئے 32 نکاتی ترمیمی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ وفاقی وزیراور وفاقی سیکرٹری ایک ساتھ بیرون ملک دورہ نہیں کرسکیں گے ‘وزراءاور وفود غیر ملکی دوروں سے قبل قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے مکمل منصوبہ بندی کریں‘وفد یا افسران غیر ملکی دورہ مکمل کرنے کے 15دن کی مدت میں پوسٹ وزٹ رپورٹ وزارت خارجہ اور اقتصادی امور ڈویژن کوبھجوانے کے پابند ہوں گے‘ تمام وزراءاور وفود سرکاری دورہ سے قبل وزارت خارجہ سے مفصل بریفنگ ضرور لیں ‘ ٹریننگ ‘ سیمینارز ‘ کانفرنسز ‘ ورکشاپس ‘اجلاسوں میں شرکاءکے لئے وزیر یا حکومتی شخصیت اپنی جانب سے کوئی بھی دعوت نامہ جاری نہیں کرسکتے ‘کابینہ کے ارکان غیر ملکی دوروں پر اپنے ذاتی عملے کو ساتھ نہیں لے جاسکتے لیکن وہاں پر پاکستانی سفارتخانے کے عملے کی خدمات حاصل کرسکیں گے ‘

Leave a Reply