"ایوانِ بالا نے معیاری وقت (حوالہ جات کی تشریح) (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا۔ وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں بل ایوان میں پیش کیا، جسے بعد ازاں منظور کر لیا گیا۔”
ایوان بالا نے معیاری وقت (حوالہ جات کی تشریح) (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):ایوان بالا نے معیاری وقت (حوالہ جات کی تشریح) (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے یہ بل قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لانے کی تحریک پیش کی۔ تحریک کی منظوری کے بعد انہوں نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ صدر نشین نے بل منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔








