الیکشن کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے 2025 ایوان بالا میں پیش

"الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ برائے 2025 ایوانِ بالا میں پیش کر دی گئی۔”

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):ایوان بالا میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ 2025 پیش کر دی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

مزید خبریں