ایوان بالا میں مالیاتی سال 26-2025 کی آڈٹ رپورٹس پیش

ایوان بالا میں مالی سال 2025 کے تخصیصی حسابات اور مالیاتی سال 2025-26 کی آڈٹ رپورٹس پیش کر دی گئیں۔

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):ایوان بالا میں مالی سال 2025 کے تخصیصی حسابات اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے مالیاتی سال 26-2025 کے آڈٹ سال کیلئے آڈٹ رپورٹس پیش کر دی گئیں۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

مزید خبریں