ایوان بالا میں ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ پر عملدرآمد کی نگرانی سے متعلق پہلی ششماہی رپورٹ پیش

ایوان بالا میں ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ پر عملدرآمد کی نگرانی سے متعلق جولائی تا دسمبر 2024 کی ششماہی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):ایوان بالا میں ساتویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی ) ایوارڈ پر عملدرآمد کی نگرانی سے متعلق جولائی تا دسمبر 2024 کی پہلی ششماہی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

مزید خبریں