ایوان بالا میں قومی کمیشن برائے حقوق طفل کی سالانہ رپورٹ 26-2025 پیش

ایوان بالا میں قومی کمیشن برائے حقوق طفل کی سالانہ رپورٹ 2025-26 پیش کر دی گئی۔

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):ایوان بالا میں قومی کمیشن برائے حقوق طفل کی سالانہ رپورٹ 26-2025 پیش کر دی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

مزید خبریں