وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن عرفان صدیقی آج ادارہ فروغ قومی زبان میں شعبہ خطاطی کاافتتاح کریں گے

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن عرفان صدیقی (آج) ادارہ فروغ قومی زبان میں ”شعبہ خطاطی“ کاافتتاح کریں گے۔ قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے سیکریٹری انجینئر عامر حسن،ادارہ فروغ قومی زبان کے ڈائریکٹر جنرل افتخار عارف ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر تحسینہ جہان، معروف خطاط رشید بٹ،خالد یوسفی اور محمد الٰہی بخش مطیع اس موقع پر اظہار خیال …

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن عرفان صدیقی (آج) ادارہ فروغ قومی زبان میں ”شعبہ خطاطی“ کاافتتاح کریں گے۔ قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے سیکریٹری انجینئر عامر حسن،ادارہ فروغ قومی زبان کے ڈائریکٹر جنرل افتخار عارف ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر تحسینہ جہان، معروف خطاط رشید بٹ،خالد یوسفی اور محمد الٰہی بخش مطیع اس موقع پر اظہار خیال کریں گے جبکہ ادارے سے تربیت حاصل کرنے والے خطاطوں میں اعزازات بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

Leave a Reply