بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ایس اینڈ پی کے بعد کریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے بھی پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کی ہے۔سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ایکس پر جاری ہونے والے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایس اینڈ پی کے بعدکریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے بھی پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون …

اسلام آباد۔24اگست (اے پی پی):وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ایس اینڈ پی کے بعد کریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے بھی پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کی ہے۔سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ایکس پر جاری ہونے والے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایس اینڈ پی کے بعدکریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے بھی پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے بہتر کرتے ہوئے بی تھری کر دی ہے۔

 

مزید خبریں