وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ترکی کے سفیر صادق بابر گرگین کی الوداعی ملاقات

راولپنڈی ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ترکی کے سفیر صادق بابر گرگین نے منگل کو الوداعی ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے ترک سفیر کا خیرمقدم کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے ان کی کوششوں کو سراہا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک سفیر نے پاکستان میں …

راولپنڈی ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ترکی کے سفیر صادق بابر گرگین نے منگل کو الوداعی ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے ترک سفیر کا خیرمقدم کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے ان کی کوششوں کو سراہا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک سفیر نے پاکستان میں اپنی تعیناتی کے دوران مدد و تعاون فراہم کرنے پر وفاقی وزیر اور حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply