اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک 2 کھرب 98 ارب24کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔
مختلف وزارتوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک مجموعی طور پر 2 کھرب 98 ارب 24 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

مزید خبریں