اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رکن قومی اسمبلی نصیر بھٹہ کو قانونی امورکے بارے میں اپنا خصوصی مشیر مقرر کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے رولز آف بزنس مجریہ 1973ءکی شق (6)4، جسے اسی شق کے شیڈول 5اے کے سیریل نمبر 1Aکے ساتھ ملا کر پڑھا جائے، کے تحت رکن قومی اسمبلی نصیر بھٹہ کو قانونی امور …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رکن قومی اسمبلی نصیر بھٹہ کو قانونی امور کے بارے میں خصوصی مشیر مقرر کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رکن قومی اسمبلی نصیر بھٹہ کو قانونی امورکے بارے میں اپنا خصوصی مشیر مقرر کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے رولز آف بزنس مجریہ 1973ءکی شق (6)4، جسے اسی شق کے شیڈول 5اے کے سیریل نمبر 1Aکے ساتھ ملا کر پڑھا جائے، کے تحت رکن قومی اسمبلی نصیر بھٹہ کو قانونی امور بارے اپنا خصوصی مشیر مقرر کر دیا ہے۔








