قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) شام چار بجے ہوگا

اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعرات کو شام چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ مختلف قومی امور پر بحث کی جائے گی۔

Leave a Reply