ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد تعینات

اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے پولیس سروس گروپ کے گریڈ 20 کے آفیسر ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری کو انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد تعینات کر دیا ہے۔ بدھ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں خدمات سرانجام دینے والے پولیس سروس گروپ کے آفیسر ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری کی خدمات وفاق کے سپرد کرتے ہوئے انہیں آئی جی پولیس اسلام آباد …

اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے پولیس سروس گروپ کے گریڈ 20 کے آفیسر ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری کو انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد تعینات کر دیا ہے۔ بدھ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں خدمات سرانجام دینے والے پولیس سروس گروپ کے آفیسر ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری کی خدمات وفاق کے سپرد کرتے ہوئے انہیں آئی جی پولیس اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔

Leave a Reply