نائب وزیراعظم کی قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے وزیر قومی دفاع سے ملاقات

نائب وزیراعظم کی قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے وزیر قومی دفاع سے ملاقات

اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے وزیر قومی دفاع یشار گولر سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں جانب سے دوطرفہ دفاعی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں