پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی

لاہور۔14ستمبر (اے پی پی):ایشین گیمز 2026 کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی ہے۔ قومی ویمن ٹیم دبئی سے ناگویا پہنچی، جہاں وہ ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔

پاکستان ویمن ٹیم ایشین گیمز میں اپنا پہلا میچ17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ ٹیم ایونٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے اور ملک کے لیے میڈل جیتنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

مزید خبریں