وزیر اعلی پنجاب کا مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیر اعلی پنجاب کا مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور۔14ستمبر (اے پی پی):وزیر اعلی مریم نواز نے مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر کیا ہے۔انہوں نے کمانڈر سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے ۔

مزید خبریں