ریسکیو 1122 پشاورنے ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کردی، مجموعی طور پر 805 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس دیتے ہوئے شہریوں کو امدادی خدمات فراہم کیں۔ ترجمان کےمطابق ان ایمرجنسیزمیں میڈیکل کے 701 ، ٹریفک کے 80، آگ لگنے کے 6 ، فائرنگ و تشدد کے 7 ،دیگر نوعیت کے 8 ، سلنڈر دھماکہ 1 ، عمارت گرنے کا 1 اور ریفرل ایمرجنسی کا 1 کیس شامل تھا۔
ریسکیو 1122 پشاور کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری،805 ایمرجنسیز پر خدمات فراہم کیں،ترجمان

مزید خبریں
پشاور۔ 19 اکتوبر (اے پی پی):ریسکیو 1122 پشاورنے ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کردی، مجموعی طور پر 805 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس دیتے ہوئے شہریوں کو امدادی خدمات فراہم کیں۔ ترجمان کےمطابق ان ایمرجنسیزمیں میڈیکل کے 701 ، ٹریفک کے 80، آگ لگنے کے 6 ، فائرنگ و تشدد کے 7 ،دیگر نوعیت کے 8 ، سلنڈر دھماکہ 1 ، عمارت گرنے کا 1 اور ریفرل ایمرجنسی کا 1 کیس شامل تھا۔
ریسکیواہلکاروں نے مختلف ایمرجنسیز کے دوران 752 افراد کو ریسکیو کیا ،اس دوران 44 افراد جاں بحق ہوئے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ریسکیو 1122 پشاور شہریوں کو ہنگامی حالات میں بروقت اور مؤثر امدادی خدمات فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔






