پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3350 کی سطح پر بند

کراچی ۔ 19 جنوری (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈمیںجمعرات کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,350 کی سطح پر بند ہوا۔میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.222بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے، جن کی مجموعی تعداد6,709 رہی۔سب سےزیادہ سودےکرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت1.544بلین روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت1.172بلین روپے,ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.010بلین روپے, ڈبلیو ٹی آئی خام …

کراچی ۔ 19 جنوری (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈمیںجمعرات کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,350 کی سطح پر بند ہوا۔میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.222بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے، جن کی مجموعی تعداد6,709 رہی۔سب سےزیادہ سودےکرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت1.544بلین روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت1.172بلین روپے,ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.010بلین روپے, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت858.240 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت288.615ملین روپے,پلاٹینم کے سودوں کی مالیت171.471ملین روپے,قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 76.195ملین روپے, این ایس ڈی کیو 100کے سودوں کی مالیت58.772 ملین روپے,کاپر کے سودوں کی مالیت27.296 ملین روپے,ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت10.849 ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 4.528 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیز میںکاٹن کی 9لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4.123 ملین روپے، لال مرچ کی 18,465لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3.249 ملین روپے تھی۔