امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں خام سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 10 فروری (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں خام سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بین الاقوامی سٹاک مارکیٹس میں مندی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے تاہم عالمی سطح پر سود کی شرح میں اضافے کے امکانات پر قیمتی دھات کے نرخوں میں کمی محدود رہی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1314.49 ڈالر فی اونس …

نیویارک ۔ 10 فروری (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں خام سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بین الاقوامی سٹاک مارکیٹس میں مندی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے تاہم عالمی سطح پر سود کی شرح میں اضافے کے امکانات پر قیمتی دھات کے نرخوں میں کمی محدود رہی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1314.49 ڈالر فی اونس رہے