امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی

نیویارک ۔ 10 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ وال سٹریٹ مارکیٹ میں مندی اور سمندری راستے سے شمالی امریکا کو خام تیل کی فراہمی کی بحالی ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے 2.28 ڈالر (3.7 فیصد) کمی کے ساتھ 58.59 ڈالر فی بیرل طے پائے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 2.28 ڈالر (3.5 …

نیویارک ۔ 10 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ وال سٹریٹ مارکیٹ میں مندی اور سمندری راستے سے شمالی امریکا کو خام تیل کی فراہمی کی بحالی ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے 2.28 ڈالر (3.7 فیصد) کمی کے ساتھ 58.59 ڈالر فی بیرل طے پائے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 2.28 ڈالر (3.5 فیصد) کمی کے ساتھ 62.53 ڈالر فی بیرل طے پائے۔