اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کےا۔ انکی آمد پر پاک فضائےہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے ان کا استقبال کےا۔بعد ازاں دونوں سربراہان نے ملاقات میں پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ءخیال کیا ۔ ائےر چیف نے پاک فضائیہ کے جاری منصوبہ جات …
چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کےا۔ انکی آمد پر پاک فضائےہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے ان کا استقبال کےا۔بعد ازاں دونوں سربراہان نے ملاقات میں پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ءخیال کیا ۔ ائےر چیف نے پاک فضائیہ کے جاری منصوبہ جات پر روشنی ڈالی۔چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے پاک فضائیہ کے افسران اور ائیر مین کے جذبے کی تعریف کی اور پاک فضائیہ کی جنگی استعداد پر اطمینان کا اظہار کیا۔








