حکومت نے ترقیاتی پروگراموں کےلئے مجموعی طور پر 10 کھرب اےک ارب روپے فنڈز مختص کئے ہیں،پلاننگ کمیشن

وزارت منصوبہ بندی نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کےلئے 4 کھرب 88 ارب 86کروڑ 8 لاکھ روپے جاری کر دیئے حکومت نے ترقیاتی پروگراموں کےلئے مجموعی طور پر 10 کھرب اےک ارب روپے فنڈز مختص کئے ہیں،پلاننگ کمیشن اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک …

وزارت منصوبہ بندی نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کےلئے 4 کھرب 88 ارب 86کروڑ 8 لاکھ روپے جاری کر دیئے
حکومت نے ترقیاتی پروگراموں کےلئے مجموعی طور پر 10 کھرب اےک ارب روپے فنڈز مختص کئے ہیں،پلاننگ کمیشن

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک 4 کھرب 88 ارب 86کروڑ 8 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کےلئے مجموعی طور پر 10 کھرب اےک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔