سابق وزیراعظم محمد نواز شریف عوام کے مقبول ترین رہنما ہیں،مسلم لیگ (ن) عوام کے دلوں میں رہتی ہے،گورنر سندھ محمد زبیر کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف عوام کے مقبول ترین رہنما ہیں۔ بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) لودھراں سمیت دیگر تمام ضمنی انتخابات اپنی کارکردگی اور محمد نواز شریف کی موثروکارآمد پالیسیوں کی بدولت جیتی ہے۔ انہوں نے مذید کہا …

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف عوام کے مقبول ترین رہنما ہیں۔ بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) لودھراں سمیت دیگر تمام ضمنی انتخابات اپنی کارکردگی اور محمد نواز شریف کی موثروکارآمد پالیسیوں کی بدولت جیتی ہے۔ انہوں نے مذید کہا کہ ایک سیاسی جماعت کی حیثیت سے پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام کے دلوں میں رہتی ہے۔