ہرات ۔ 23 فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان افغانستان ، ترکمانستان ، بھارت پائپ لائن منصوبہ (تاپی) کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے افغانستان کے مغربی شہر ہرات پہنچ گئے۔ ہرات پہنچنے پر افغان حکام نے وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان افغانستان ، ترکمانستان ، بھارت پائپ لائن منصوبہ (تاپی) کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے افغان شہر ہرات پہنچ گئے

مزید خبریں