راولپنڈی ۔ 23 فروری (اے پی پی) غیر ملکی دفاعی اتاشیوں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جہاں پاک فوج نے انہیں بھارتی اشتعال انگیزی پر بریفنگ دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کنٹرول لائن کا دورہ کرنے والوں میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین، ترکی اور انڈونیشیاءکے دفاعی اتاشی شامل تھے۔ غیر ملکی اتاشیوں کو بھارتی فوج کی بربریت پر بریفنگ دی گئی اور ان کی متاثرین سے …
غیر ملکی دفاعی اتاشیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ ،پاک فوج کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزی پر بریفنگ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 23 فروری (اے پی پی) غیر ملکی دفاعی اتاشیوں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جہاں پاک فوج نے انہیں بھارتی اشتعال انگیزی پر بریفنگ دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کنٹرول لائن کا دورہ کرنے والوں میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین، ترکی اور انڈونیشیاءکے دفاعی اتاشی شامل تھے۔ غیر ملکی اتاشیوں کو بھارتی فوج کی بربریت پر بریفنگ دی گئی اور ان کی متاثرین سے ملاقاتیں بھی کرائی گئیں۔ اتاشیوں نے متاثرین سے مشکلات دریافت کیں۔ غیر ملکی دفاعی اتاشیوں کو پاک فوج کے آزاد کشمیر میں ریلیف کے کام پر بھی بریفنگ دی گئی۔








