پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد کشمیر سردارمسعود خان نے ملاقات

راولپنڈی ۔ 23 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے جمعہ کو صدر آزاد کشمیر سردارمسعود خان نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران ایل او سی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار مسعود خان نے آزاد کشمیر میں فوج کے سیکورٹی و ترقی کے کردار …

راولپنڈی ۔ 23 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے جمعہ کو صدر آزاد کشمیر سردارمسعود خان نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران ایل او سی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار مسعود خان نے آزاد کشمیر میں فوج کے سیکورٹی و ترقی کے کردار کو سراہا۔