محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواﺅں/ گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شما ل مشرقی بلوچستان اور کوئٹہ، ژوب، قلات ڈویژن، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب اور راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن، اسلام آباد،کشمیر اور فاٹا میں کہیں کہیں جبکہ ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/ گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف …

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شما ل مشرقی بلوچستان اور کوئٹہ، ژوب، قلات ڈویژن، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب اور راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن، اسلام آباد،کشمیر اور فاٹا میں کہیں کہیں جبکہ ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/ گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔